احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اردو 2026
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اردو میں دیے ہیں 8171 پر اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر پر میسج کرو اور دوسرا اہم طریقہ کار یہ ہے کہ ویب پورٹل پر جا کر شناختی کارڈ نمبر درج کر کے اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی معلومات جان سکتے ہیں اور بے نظیر کے دفتر میں جا کر یا اپنے قریبی بینک سے بھی رقم حاصل کر سکتے ہیں یہ غریب خاتون کے لیے بنایا گیا ہے
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اردو میں دو اہم طریقے دیے ہیں
میسج کے ذریعے
- اپنے موبائل فون کے ذریعے میسج پر کلک کرو
- درج کریں اپنا 13 لفظوں کا شناختی کار نمبر جگہ چھوڑے بغیر
- 8171 پر سینڈ کر سکتے ہیں
- اپ کو ایک پیغام حاصل ہوگا جو اپ کو گھرانے کی اہلیت کے بارے میں بتائے گا
ویب پورٹل کے ذریعے
- اپنے موبائل فون میں براؤزر کے اندر 8171 کے ویب پیج کو کھولیں
- اپنا شناختی کارڈ نمبر کے 13 ہنسوں کو خالی جگہ پر لکھیں
- تصویر میں دیا گیا چار لفظوں کے کوڈ کو خالی خانے میں درج کریں
- نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کریں

نتیجہ دیکھیں: یہ عمل اپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت اور ادائیگی کی معلومات دے گا