راشن پروگرام رجسٹریشن 2026
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار بتا رہا ہوں اپنے شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر SMS کر سکتے ہیں اور اگر آپ اہل ہوئے تو آپ کو تصدیقی ایس ایم ایس آئے گا جس میں بتایا جائے گا کہ آپ اہل ہیں تو آپ کریانہ دکاندار کو دکھا کر رعایت پر راشن اسانی سے حاصل کر سکتے ہیں یا آپ قریبی ای-سروس سینٹر جا سکتے ہیں.

راشن پروگرام رجسٹریشن کا طریقہ کار یہ ہے
- اپنے موبائل فون پر اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی جگہ کے لکھ سکتے ہیں
- اسے 8123 پر میسج کرو
- اپ پھر ایک تصدیقی پیغام کا انتظار کرو جو آپ کو آپ کی اہلیت دکھائی جائے گی
اہل ہونے کی صورت میں آپ کو راشن لینے کے لیے ایک اور میسج موصول ہو گا جسے آپ کریانہ دکاندار کو دکھا سکتے ہیں