بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک 2026 اور اس کی تفصیل
میں اپ کو ایک اچھی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط آن لائن چیک کرنے کے لیے دو اسان طریقے دیے گئے ہیں سب سے پہلے طریقہ اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) 8171 پر SMS کریں اور اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آفیشل ویب پورٹل 8171.bisp.gov.pk پر جا کر اپنا CNIC نمبر درج کریں اور اپ کی اپنی ادائیگی کی صورتحال اور اہلیت کے بارے میں فوری معلومات مل جائے گی اور میں نے جو تمام سہولیات دی ہیں یہ تمام سہولیات مفت ہیں اور صرف 8171 سے آنے والا پیغام اصلی ہوتے ہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
- 8171.bisp.gov.pk پر جاؤ
- اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) درج کرو
- کیپچہ (تصویر میں دیا گیا کوڈ) ٹائپکریں
- سبمٹ’ پر کلک کر کے آپ کو فوری معلومات مل جائیں گی
میسج کے ذریعے
اپنے موبائل سے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر ٹائپ کرو اور اسے 8171 پر بھیج دو
اپ کو فورا سے جواب موصول ہوگا جس کے اندر اہلیت کی معلومات دی ہوگی
اہم نکات
8171 بی آئی ایس پی کا واحد افیشل نمبر دیا گیا ہے کسی اور نمبر سے آنے والا پیغام دھوکہ دہی ہو سکتا ہے
یکم جنوری 2026 سے 13500 روپے کی قسط جاری ہو رہی ہے، اور دسمبر سے یکم جنوری تک کی سہ ماہی قسط کا آغاز ہو چکا ہے
اگر آپ کو کوئی پیغام موصول نہیں ہوتا تو قریبی بی آئی ایس پی دفترپر جا کر عملے سے رابطہ کریں