احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026
میں اپ کو ایک نئی نیوز سنانے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026 میں چیک کرنے کا طریقہ بہت اسان ہے جو میں اپکو بتانے جا رہا ہوں سب سے پہلے اپکو اپنے ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 پر میسج کرنا ہوتا ہے
یا قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر کسی ایجنٹ سے رابطہ کر کے بھی اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں 2026 میں 13500 کی بجائے 14500 کی قسط ملیں گی اور احساس پروگرام ان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جن کو امداد کی سخت ضرورت ہوتیہے اس پروگرام کی باقی معلومات نیچے دی گئی ہیں جس کے مطابق اپ کو عمل کرنا ہوگا
احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026 میں چیک کرنے کا اسان طریقہ
8171 ویب پورٹل کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ
- سب سے پہلے اپنے موبائل فون کے ویب براؤزر میں 8171 کی ویب سائٹ کو سرچ کر دیں
- پھر اپنا تیرا ہنسو والا ائی ڈی کارڈ نمبر خالی جگہ پر لکھ دیں
- اور تصویر میں دیا گیا چار ہندسوں کو والا پاسورڈ کو بھی لکھ دیں اور معلوم کے بٹن کو کو پریس کر دیں
- پھر تھوڑی دیر انتظار کریں اپکو اپکے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل ہو جائیں گی
8171 میسج کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ
- اپنے موبائل فون کے اندر 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کر دیں پھر انتظار کریں اپکو رقم کی معلومات حاصل ہو جائیں گی
اہم نکات
یہ سروے مفت کیا جا رہا ہے اگر کوئی ایجنٹ اپ سے فیس حاصل کرے تو قریبی پولیس اسٹیشن پر رابطہ کر دو
احساس پروگرام بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک حصہ ہے
اپ اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر بھی اس پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں