---Advertisement---

احساس پروگرام 14500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026

By: Zain Ahmad

On: January 29, 2026

احساس پروگرام 14500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026
---Advertisement---

احساس پروگرام 14500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026

میں اپ کو ایک نئی خوشخبری دینے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 14500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ کار بہت اسان ہو چکا ہے اپنے گھرانے کی اہلیت کو چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے 13 ہندسوں والے ائی ڈی کارڈ کو 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کر دیں

اور تصویر میں دیا گیا پاسورڈ کو خالی جگہ پر درج کر دیں یا اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر اپنے ائی ڈی کارڈ کی مدد سے اپنے پیسوں کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اپ اہل ہیں یا نہیں احساس پروگرام ان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جن کو مالی امداد کی سخت ضرورت ہے پھر احساس پروگرام کو چیک کرنے کے دو طریقے کار ہیں ایک طریقہ کار میسج کے ذریعے اور دوسرا ان لائن ویب سائٹ کے ذریعے یہ دونوں طریقے نیچے دیے گئے ہیں 

احساس پروگرام 14500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس پروگرام 14500 پیسے چیک کرنے کا 2026 میں اسان طریقہ 

میسج کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ

  • سب سے پہلے اپ نے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کر دیں
  • پھر تھوڑی دیر انتظار کریں میسج کے ذریعے اپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل ہو جائیں گی 

آن لائن ویب پورٹل سے چیک کرنے کا طریقہ

  1. اپنے فون کے ویب براؤزر کے اندر 8171 کی ویب سائٹ کو اوپن کر دیں
  2. پھر اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو خالی جگہ پر درج کریں 
  3. اور تصویر میں دیے گئے پاسورڈ کو لکھیں 
  4. اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک ہیں جس کی مدد سے اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اہل ہیں یا نہیں 

اہم نکات

اس پروگرام کو  2026 میں احساس پروگرام کے نام سے جانا جاتا ہے

اگر اپ کو میسج نہ ملے تو  اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر بھی اپنی اہلیت کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

اب 13500کے بجائے 14500کی رقم دی جائے گی جس کو حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر پر تشریف لے جائیں

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment