احساس پروگرام 13500 بیلنس چیک 2026
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 13500 بیلنس چیک 2026 چیک کرنے کا طریقہ کار بہت اسان ہو چکا ہے
اپنی رقم چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کرنا ہوتا ہے اور تصویر میں دیا گیا کوڈ خالی جگہ پر لکھیں یا تو 8171 ویب سائٹ پر میسج کے ذریعے بھی اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں یا تو اپنے گھر بیٹھے بھی ان لائن کے ذریعے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہے احساس پروگرام بیلنس چیک ضرورت مند افراد کی ضرورت کو پورا کرتا ہے اس کے دو اسان طریقہ کار ہیں ایک ان لائن کے ذریعے اور دوسرا میسج کے ذریعے یہ دونوں طریقے کار نیچے دیے گئے ہیں جس کی مدد سے اپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں

احساس پروگرام 13500 بیلنس چیک کرنے کا اسان طریقہ
8171 کی ویب پورٹل کے ذریعے
- اپنے موبائل فون کے اندر براؤزر پر 8171 کی ویب پورٹل کو اوپن کر دو
- سب سے پہلے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کر دو
- اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ خالی جگہ پر لکھیں
- نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کر دو
- تھوڑی دیر تک انتظار کریں اپکو اپکی اہلیت کے بارے میں معلومات مل جائیں گے
- یا قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
میسج کے ذریعے
سب سے پہلے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کریں کچھ دیر انتظار کریں اپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات مل جائیں گی
اہم نکات
- صرف احساس پروگرام کے ذریعے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں
- یہ پروگرام ضرورت مند افراد کی ضرورت کو پورا کرتا ہے
- اگر میسج نہ ائے تو اپنے قریبی بے نظیر دفتر پر جا کر عملے سے ملنا چاہیے