BISP 8171 ویب پورٹل آن لائن رجسٹریشن اپ ڈیٹ 2026
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ BISP 8171 ویب پورٹل آن لائن رجسٹریشن اپ ڈیٹ 2026 میں اپنے گھر بیٹھے بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جس کے لیے سب سے پہلے اپکو اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور تصویر میں دیے گئے کوڈ کو خالی جگہ پر درج کرنا ہوتا ہے یا 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کر سکتے ہیں
جس کی مدد سے اپ اپنے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جان سکتے ہیں اگر کوئی شکایت درپیش ائے تو اپنے قریبی رجسٹریشن سینٹر پر جا کر شکایت درج کروا سکتے ہیں یہ ان لائن رجسٹریشن سن 2026 میں شروع ہونے جا رہا ہے جس میں اپ لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیںاس ان لائن رجسٹریشن کے دو طریقہ کار ہیں ایک میسج کے ذریعے اور دوسرا 8171 کی ویب پورٹل کے ذریعے یہ دونوں طریقے نیچے دیے گئے ہیں جس کے مطابق اپ کو عمل کرنا ہوگا اور اپ اپنے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جان سکتے ہیں یہ بہت اسان طریقہ ہے
BISP 8171 ویب پورٹل آن لائن رجسٹریشن اپ ڈیٹ 2026 کا اسان طریقہ
8171 ویب پورٹل کے ذریعے
اپنے فون کے اندر ایک ایسی 8171 کی ویب سائٹ کو اوپن کر دیں
اپنا 13 الفاظ والا ائی ڈی کارڈ نمبر خالی جگہ پر درج کریں
اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ لکھیں
اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن کو پریس کریں
BISP 8171 ویب پورٹل آن لائن رجسٹریشن اپ ڈیٹ 2026 کی مدد سے اپنے گھرانے کی اہلیت اور کام کی ادائیگی کے بارے میں جان سکتے ہیں
میسج کے ذریعے
سب سے پہلے اپ کو اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کرنا ہوگا
ان لائن رجسٹریشن اپڈیٹ کی مدد سے اپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل ہو جائیں گی