---Advertisement---

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026

By: Zain Ahmad

On: December 31, 2025

---Advertisement---

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026

میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026 میں سروے کرانا بہت اسان ہے اور اندراج کروانے کے لیے اپنے ائی ڈی کارڈ کو لے کر اپنے قریبی رجسٹریشن سینٹر پر جائیں جہاں نادرا کے نئے سروے کے تحت آپ کے گھرانے کی رقم اور ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے سروے میں شامل کیا جائے گا اور یہ اندراج 8171 آفیشل ویب پورٹلز پر ائی ڈی کارڈ کے ذریعے بھی ممکن ہے تاکہ آپ کی اہلیت چیک ہو سکے اور اپ ڈیٹ شدہ معلومات کے مطابق وظیفہ کی رقم حاصل ہو سکے باقی معلومات نیچے دی گئی ہیں 

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026 میں طریقہ اسان ہے 

  • اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر یا ان لائن بھی شامل ہو سکتے ہیں 
  • اپنے موبائل فون کے اندر ویب براؤزر میں 8171 کی ویب سائٹ کو اوپن کریں 
  • اپنا تیرا ہنسو والا ائی ڈی کارڈ نمبر خالی جگہ پر درج کردو 
  • تصویر میں دیا گیا کوڈ لکھیں اور معلوم کے بٹن پر کلک کردو

آن لائن اہلیت کی جانچ

  1.  احساس پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ 8171 پورٹل پر جا کر اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں 
  2. اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوٹ خالی جگہ پر لکھا ہے 
  3. اور معلوم کے بٹن پر کلک کریں اور اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی معلومات حاصل کریں 

نئے سروے میں اندراج

 اگر آپ کا سروے نہیں ہوا ہے تو بے نظیر کے دفتر میں آپ کا نیا سروے ہو سکتا ہے احساس پروگرام کے ذریعے رقم ملنے شروع ہو جائے گی

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment