راشن کارڈ کی اہلیت کیسے چیک کریں 2026
میں اپ کو ایک نئی خوشخبری دینے جا رہا ہوں کہ راشن کارڈ کی اہلیت کیسے چیک کریں 2026 میں اس کا سب سے آسان طریقہ کار یہ ہے
کہ سب سے پہلے اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8123 پر میسج کر دو اور پھر تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا پاسورڈ درج کریں اور معلوم کے بٹن پر کلک کریں اور جانیے اپنی اہلیت رقم کی ادائیگی کے بارے میں اگر آپ اہل ہوئے تو آپ کو راشن پروگرام یا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مدد حاصل ہوگی اس راشن پروگرام کے دو طریقہ کار ہیں ایک طریقہ کار میسج کے ذریعے اور دوسرا طریقہ کار ان لائن ویب پورٹل کے ذریعے دونوں طریقے نیچے دیے گئے ہیں

راشن کارڈ کی اہلیت کیسے چیک کریں 2026 میں اسان طریقہ ہے
- اب میں 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو درج کریں
- 8123 پر میسج کریں اور معلوم کے بٹن پر کلک کریں
- تھوڑی دیر جواب کا انتظار کریں اپکو اپکی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں معلومات مل جائیں گی
- یا قریبی دفتر پر جا کر ایجنٹ سے رابطہ کریں
آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے
- اپنے فون کے ویب براؤزر کے اندر 8123 کی ویب سائٹ کو اوپن کریں
- اپنا تیرا الفاظ والا ائی ڈی کارڈ نمبر خالی جگہ پر درج کریں
- اور تصویر میں دیا گیا چار ہنسوں والا کوڈ لکھیں
اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن کو دبائیں اور اپنے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل کریں