احساس پروگرام 13500 کو کیسے چیک کریں 2026
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 13500 کو کیسے چیک کریں 2026 میں چیک کرنے کا طریقہ کار بتانے جا رہا ہوں یہ بہت اسان ہے
جس میں ہمیں سب سے پہلے اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ کو 8171 پر میسج کرنا ہوتا ہے اور تصویر میں دیا گیا چار ہندسوں والا کوڈ خالی جگہ پر درج کرنا ہوتا ہے یا احساس پروگرام کے دفتر پر جا کر اپنے انفارمیشن درج کروائیں پھر اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں اور اس ان لائن پروگرام کے ذریعے اپ اپنے گھر بیٹھے اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جان سکتے ہیں اور اس کے دو اسان طریقے ہیں ایک میسج کے ذریعے اور دوسرا 8171 کی ویب پورٹل کے ذریعے یہ دونوں طریقے نیچے دیے گئے ہیں
احساس پروگرام 13500 کو کیسے چیک کریں 2026 میں اسان ہے
میسج کے ذریعے
اپنے موبائل فون کی مدد سے اپنا تیرا الفاظ والے ائی ڈی کارڈ درج کریں
اور اس کو 8171 کی ویب سائٹ پر سینڈ کر دیں
جواب انے کی صورت میں اپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات دی جائیں گی
8171 کے ویب پورٹل کے ذریعے
اپنے موبائل فون کے اندر براؤزر میں 8171 کی ویب پورٹل کو کھولیں
اس پورٹل کے اندر اپنا 13 الفاظ والا قومی ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں
تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ کو خالی جگہ پر لکھیں
اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کریں
اپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں تفصیلات مل جائیں گی