---Advertisement---

8171 آن لائن cnic چیک کریں 2026

By: Zain Ahmad

On: December 31, 2025

8171 آن لائن cnic چیک کریں 2026
---Advertisement---

8171 آن لائن cnic چیک کریں 2026

میں اپ کو ایک نئی خوشخبری دینے جا رہا ہوں کہ میں 8171 آن لائن cnic چیک کریں 2026 میں اپ نے سب سے پہلے اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو خالی خانے میں لکھیں اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا پاسورڈ کو درج کریں اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کریں یا قریبی بے نظیر کے دفتر پر تشریف لے جائیں اور اپنا گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جانے یہ پروگرام خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جن کو چیزوں کی ضرورت ہے مزید تفصیلات نیچے دی گئی ہیں 

8171 آن لائن cnic چیک کریں 2026

8171 آن لائن cnic چیک کرنے کا طریقہ

  • سب سے پہلے اپنے موبائل فون کے اندر ویب براؤزر میں 8171 کے ویب پورٹل کو اوپن کریں 
  • جس کے اندر اپنا 13 الفاظ والا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں
  • تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا پاسورڈ کو خالی خانے میں لکھیں
  • اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن کو پریس کریں
  • جس کی مدد سے اپ کو اپنے گھر کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات مل جائیں گی 

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment