2026 مریم نواز راشن کارڈ کی اہلیت کیسے چیک کریں
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ مریم نواز راشن کارڈ کی اہلیت کیسے چیک کریں 2026 اور میں سب سے پہلے اپنے موبائل سے اپنا 13 ہندسوں والا ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 پرمیسج کر دو یا 8171 ویب پورٹل پر جا کر اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ کوڈ کو خالی جگہ پر درج کر دو تھوڑی دیر انتظار کریں
اور اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اہل ہیں یا نہیں یا اپنے قریبی رجسٹریشن سینٹر پر تشریف لے جا کر اپنے گھرانے کی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں یا اپنے گھر بیٹھے بھی اپنے گھر انے کی اہلیت کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں اس پروگرام کے دو طریقہ کار ہیں ایک میسج کے ذریعے اور دوسرا ان لائن کا طریقہ ہے یہ دونوں طریقے نیچے دیے گئے ہیں

مریم نواز راشن کارڈ کی اہلیت کیسے چیک کریں 2026 میں اسان طریقہ
آن لائن طریقہ
- اپنے موبائل فون کے اندر براؤزر میں 8171 کے ویب پورٹل کو اوپن کر دو
- سب سے پہلے 8171 پورٹل میں اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کر دو
- اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ خالی جگہ پر لکھیں
- اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کر دو
- تھوڑی دیر انتظار کریں اور اپکو اپکے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات مل جائیں گی
میسج کے ذریعے
- سب سے پہلے اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو لکھیں
- اور 8171 کے ویب پورٹل پر میسج کر دیں
- کچھ دیر بعد اپکو اپکے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل ہو جائیں گی