مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026
میں اج اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں سب سے پہلے اس کا تعارف بتا رہا ہوں کہ یہ پروگرام صرف ان خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے جو بہت ہی مالی امداد سے کمزور ہیں اور بچوں کی تعلیم کا خرچہ بھی دیا جاتا ہے اور اپ نے سب سے پہلے بے نظیر کے دفتر پر جا کر اپ نے اپنی رجسٹریشن کروانی ہے پھر اس کے بعد اپ پیسے لینے کے لیے اہل ہو جائیں گے
راشن چیک کرنے کا طریقہ کار بتانے جا رہا ہوں بہت ہی اسان ہے اپ نے سب سے پہلے 8123 کی افیشل ویب سائٹ کو کھول کر اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر کو خالی خانے کے اندر رکھیں پھر معلوم کے بٹن پر کلک کریں اور کچھ ہی لمحوں کے اندر اپ کو اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا اور باقی مزید طریقہ کار نیچے دیے گئے تصویر کے مطابق عمل کریں

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ بہت اسان ہے
- 8123 کی ویب سائٹ کو اوپن کریں
- اپ نے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر کو خالی خانے کے اندر رکھیں
- دیے گئے سکریچ کوڈ کو درج کریں
- پھر معلوم کے بٹن پر کلک کریں
- چند ہی منٹوں کے اندر اپ کی اہلیت دکھائی جائے گی
اگر اپ کو کوئی پریشانی کا سامنا ہو تو اپ بے نظیر کے دفتر پر جا کر اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں