بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026
میں اپ کو ایک نئی خوشخبری دینے جا رہا ہوں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں بہت اسان ہو چکا ہے پیسے چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے ائی ڈی کارڈ نمبر کو خالی جگہ پر لکھیں اور 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کر دیں یہ اپ نے نزدیک کی بے نظیر کے دفتر پہ تشریف لے جائیں
جس کی مدد سے اپکو معلوم ہو جائے گا کہ اپ اہل ہیں یا نہیں یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غربت کو کم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے یہ ضرورت مند افراد کی ضرورت کو پورا کرتا ہے اس کو ان لائن بھی چیک کر سکتے ہیں اور میسج کے ذریعے بھی باقی معلومات نیچے تفصیل سے دی گئی ہیں جس پر عمل کر کے اپ اپنے گھر انے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جان سکتے ہیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں بہت اسان ہو چکا ہے
میسج کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ
- اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کریں جس کی مدد سے اپ کو اپ کے گھرانے کی اہلیت کے بارے میں معلومات حاصل ہو جائیں گی اور اگلی انے والی قسط کے بارے میں معلومات مل جائیں گی
8171 ویب پورٹل کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ
- سب سے پہلے اپنے فون کے اندر 8171 کی ویب سائٹ کو کھولیں
- اپنا 13 ہندسوں کا ائی ڈی کارڈ نمبر لکھیں
- تصویر میں دیے گئے پاسورڈ کو خالی جگہ پر لکھیں
- اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کریں اور اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی اگئی کے بارے میں معلومات حاصل کریں یا اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر پر تشریف لے جا کر کسی ایجنٹ سے رابطہ کریں جو اپ کو بتا دے گا کہ اپ اہل ہیں یا نہیں
ضروری معلومات
اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے ان معلومات کو کرنا ضروری ہے
بے نظیر انکم سپورٹ میں رجسٹریشن کروانے کے لیے کوئی فیس نہیں لگتی
اس پروگرام میں اپ کے بچوں کو بھی بے نظیر پروگرام کی طرف سے وظائف ملتے ہیں
اگر کوئی ایجنٹ اپ سے ٹھیک ہے فیس حاصل کریں تو اپ اپنے قریبی پولیس سٹیشن پر جائیں