---Advertisement---

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2026

By: Zain Ahmad

On: January 29, 2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2026
---Advertisement---

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2026

میں اپ کو ایک نئی خوشخبری دینے جا رہا ہوں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2026 کی نئی رجسٹریشن شروع ہونے جا رہی ہے جس میں حصہ لینے کے لیے سب سے پہلے اپ نے اپنے گھر انے کے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 کے پورٹل پر میسج کر دیں اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ خالی جگہ پر درج کرو اور اپنے گھر انے کی اہلیت اور رقم کیادائیگی  کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور یہ پروگرام ضرورت مند افراد کی ضرورت کو پوری کرنے کے لیے بنایا گیا ہے باقی انفارمیشن نیچے دی گئی  ہے 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2026 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2026 طریقہ بہت اسان ہے 

  • اپنے فون میں موجود براؤزر کو اوپن کریں اور 8171 کی ویب سائٹ کو کھولیں 
  • اپنے 13 الفاظ والے ائی ڈی کارڈ نمبر کو خالی جگہ پر درج کریں 
  • اور تصویر میں دیا گیا کوڈ کو بھی درج کریں اور نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کریں 
  • اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ کے دفتر میں جا سکتے ہیں 
  • جس کی مدد سے اپ اپنے گھرانہ کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جان سکتے ہیں 
  • یہ پروگرام لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے 

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment