احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل 2026
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل 2026 میں غریب افراد کی مدد کے لیے بنایا گیا ہے جس میں ہمیں سب سے پہلے اپنا 13 الفاظ والا ائی ڈی کارڈ نمبر ویب سائٹ 8171 پر میسج کو سینڈ کر دیتے ہیں اور تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ خالی جگہ پر لکھتے ہیں تاکہ یکم جنوری 2026 کی قسط کی معلومات اور دیگر مدد دی جا سکے یہ پروگرام ان لوگوں کے لیے ہے جو غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس میں یتیم بچے بھی شامل ہیں باقی انفارمیشن نیچے دی گئی ہے

احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل 2026 چیک کرنے کا طریقہ
اپنے موبائل فون میں ویب براؤزر کو اوپن کریں اور 8171 کے ویب پورٹل پر اپنا 13 ہنسوں والا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں
تصویر میں دیا گیا چار الفاظ والا کوڈ لکھیں
نیچے دیے گئے معلوم کے بٹن پر کلک کریں اور اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کے بارے میں جانیے.
اہم نکات
یکم جنوری 2026 کی قسطوں کا اغاز شروع ہونے جا رہا ہے اور یہ آن لائن پورٹل اور 8171 کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں
فورا ریلیف یہ پروگرام غریب افراد کی ضرورت کی چیزوں کو کم قیمت میں لینے کے لیے گیا ہے