---Advertisement---

احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026

By: Zain Ahmad

On: January 14, 2026

احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026
---Advertisement---

احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026

میں اپ کو ایک نئی نیوز سنانے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026 میں چیک کرنے کا طریقہ بہت اسان ہے جو میں اپکو بتانے جا رہا ہوں سب سے پہلے اپکو اپنے ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 پر میسج کرنا ہوتا ہے 

یا قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر کسی ایجنٹ سے رابطہ کر کے بھی اپنے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں 2026 میں  13500 کی بجائے 14500 کی قسط ملیں گی اور احساس پروگرام ان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جن کو امداد کی سخت ضرورت ہوتیہے اس پروگرام کی باقی معلومات نیچے دی گئی ہیں جس کے مطابق اپ کو عمل کرنا ہوگا

احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026 

احساس پروگرام 14500 کو کیسے چیک کریں 2026 میں چیک کرنے کا اسان طریقہ 

8171 ویب پورٹل کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ

  • سب سے پہلے اپنے موبائل فون کے ویب براؤزر میں 8171 کی ویب سائٹ کو سرچ کر دیں 
  • پھر اپنا تیرا ہنسو والا ائی ڈی کارڈ نمبر خالی جگہ پر لکھ دیں 
  • اور تصویر میں دیا گیا چار ہندسوں کو والا پاسورڈ کو بھی لکھ دیں اور معلوم کے بٹن کو کو پریس کر دیں 
  • پھر تھوڑی دیر انتظار کریں اپکو اپکے گھرانے کی اہلیت اور رقم کی ادائیگی کی معلومات حاصل ہو جائیں گی  

8171 میسج کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ

  1. اپنے موبائل فون کے اندر 8171 کی ویب سائٹ پر میسج کر دیں پھر انتظار کریں اپکو رقم کی معلومات حاصل ہو جائیں گی 

اہم نکات 

یہ سروے مفت کیا جا رہا ہے اگر کوئی ایجنٹ اپ سے فیس حاصل کرے تو قریبی پولیس اسٹیشن پر رابطہ کر دو 

احساس پروگرام بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک حصہ ہے 

اپ اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر بھی اس پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment