---Advertisement---

احساس راشن پروگرام آن لائن 2026

By: Zain Ahmad

On: December 30, 2025

---Advertisement---

احساس راشن پروگرام آن لائن 2026

میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ احساس راشن پروگرام آن لائن 2026 شامل ہونے کا طریقہ کار بہت اسان ہے اس میں ان لائن  کی مدد سے اپ اپنے گھر انے کی اہلیت بھی جان سکتے ہیں کہ  آپ نے سب سے پہلے اپنے13 لفظوں کے ائی ڈی کارڈ نمبر 8123 پر میسج کر کے جوابی کاروائی میں آپ کو ایک تصدیقی پیغام حاصل ہوگا جو آپ کو اپ کے گھر انے کی اہلیت کے معلومات بتائے گا یا اپ اپنے قریبی راشن سینٹر میں جا کر بھی احساس راشن حاصل کر سکتے ہیں اور یہ پروگرام ان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جن کو راشن کی ضرورت ہے 

احساس راشن پروگرام آن لائن 2026 

احساس راشن پروگرام آن لائن 2026 چیک کرنے کا طریقہ 

  • اپنا موبائل ان باکس اوپن کریں 
  • اپنا تیرا الفاظ کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں 
  • اس نمبر کو 8123 پر بھیج دیں 
  • جواب کا انتظار کریں: تھوڑی دیر میں آپ کو 8123 سے ایک جواب حاصل ہوگا جس سے اپ کو معلوم ہوگا کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں 

دیگر معاملات 

اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے اپ کو احساس راشن سینٹر یا بے نظیر کے دفتر میں جانا پڑے گا 

اس میں رجسٹر ہونے کے لیے اپ کو اپنے 13 الفاظ والے قومی ائی ڈی کارڈ نمبر کی ضرورت پڑتی ہے

یہ پروگرام پنجاب میں رہنے والے لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے اس میں شامل ہونے کے لیے اپ کوئی کیسے 8123 پر میسج کرنا ہوگا 

یہ پروگرام حکومتِ پاکستان کی جانب سے بنایا گیا ہے یہ غریب طبقے سے بیلونگ رکھنے والی خواتین کے لیے بنایا گیا ہے 

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment